رقص شرر
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - چنگاری یا آگ کے ذرات کا ہوا میں چکر بن کر پھیلنا، (کنایۃً) آرائش و زیبائش، لمحے بھر کی رونق۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - چنگاری یا آگ کے ذرات کا ہوا میں چکر بن کر پھیلنا، (کنایۃً) آرائش و زیبائش، لمحے بھر کی رونق۔